نہج البلاغہ کا تعارف:چوتھی قسط

نہج البلاغہ کے بارے میں علماء اور محققین کیا کہتے ہیں؟ ۱۔  ابن ابی الحدید کہتے ہیں: نہج البلاغہ کی ایک سطر ابن نباتہ کی ہزار سطروں کے برابر ہے جس کے بارے میں علماء کا خیال ہے کہ وہ اپنے زمانے کا بہترین اور بے مثل خطیب تھا ۔ ۲۔ شیخ محمود شکری الالوسی … نہج البلاغہ کا تعارف:چوتھی قسط پڑھنا جاری رکھیں